چکوال اور سی سی ڈی راولپنڈی کی مشترکہ پولیس مقابلہ میں مجرم اشتہاری حفیظ احمد عرف جہانگیر ولد محرم خان سکنہ اٹک چکوال تھنیل روڈ ہلاک ہو گیا ہے ۔ جہانگیر تھانہ لاوہ چکوال بدفعلی کے کے کیس میں اشتہاری تھا ۔جس میں اسی کیس کے متاثرہ صفیان”کو ملزم نے تھانہ چکلالہ راولپنڈی کی حدود میں قتل کر دیا تھا اس پے اور بہت سارے مقدمات درج تھے