سی سی ڈی اہلکار کے گھر سے بھاری مقدار میں ڈکیتیوں کا لوٹا گیا سامان برآمد جبکہ سی سی ڈی کے ملازم کے دو بھائی بھی ریکارڈ یافتہ ہیں، سی سی ڈی کے ملازم وحید ڈوگر کے گھر سے بڑی مقدار میں اسلحہ و 8 موٹر سائیکل سمیت ڈکیتیوں میں لوٹا گیا سامان برآمد جبکہ سی سی ڈی کے ملازم وحید ڈوگر کے دو بھائی بھی ڈکیتیوں کے الزام میں گرفتار کر لئے گئے ڈاکوؤں نے چند روز قبل ایک وکیل کے گھر ڈیڑھ کروڑ کی واردات کی تھی واردات میں لوٹا گیا سامان بھی پولیس نے برآمد کر لیا وحید ڈوگر ماضی میں سہیل ظفر چٹھہ کے ریڈر بھی رہ چکا ہے