اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)فیڈرل بیورو آف ریونیو نے سی این بی پر سیلز ٹیکس کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے عوام پر سی این جی بم گرانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے، جس کیلئے ریجن تو کیلئے سی این جی پر سیلز ٹیکس کی قیمت میں 60روپے 53پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔
101