پنڈدادن خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)دنیا نیوز کے نمائندہ پنڈدادن خان و سینئر صحافی آصف حیات مرزا ہردو گہر سہالہ میں سپردخاک، نمازجنازہ میں اعلی فوجی،سول افسران،وکلاء،صحافی برادری سمیت،عزیز و اقارب،رشتہ داروں اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحوم گزشتہ چندماہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزاسلام آباد میں زیرعلاج تھے
83