سیاسی بحران کی قیمت عام آدمی ادا کر رہا ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کی قیمت عام آدمی ادا کر رہا ہے، مزید سیاسی بحران پھیلنے سے پہلے آپس میں مذاکرات کیے جائیں۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی ملک میں سیاسی بحران کی وجہ بنتی ہے، اسے روکنا بہت ضروری ہے۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مزید کہا کہ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں غربت میں اضافہ ہو رہا ہے۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.