سہالہ آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی‘تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت کے علاقہ سہالہ میں واقع آئل ڈپو میں آگ لگنے سے شعلے فضا میں بلند ہو رہے ہیں اور آگ پھیلتی جا رہی ہے سہالہ کا یہ آئل ڈپو وسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے جس سے کسی بڑے حادثے کا خدشہ ہے واقع کی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور فائر فائٹرز کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں یاد رہے کہ یہاں پر ہزاروں کی تعداد میں آئل ٹینکرز موجود ہوتے ہیں