101

سٹوپا پر چڑھ جانے والے نوجوان کو ریسکیو کر لیا گیا

مانکیالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ایک نوجوان لڑکا مانکیالہ کے قریب واقع سٹوپا پر چڑھ گیا ،ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں سٹوپا کے اندر گرنے سے پھنس گیا جسے ریسکیو کر لیا گیا ،سٹوپا کے اندر گرنے سے لڑکے کو کمر کی چوٹیں آئی جس کے باعث لڑکے کو سٹوپا سے باسکٹ سٹریچر کے ساتھ نیچے اتارا گیا ،لڑکے کی شناخت محمد سبحان کے نام سے ہوئی ہے لواحقین کے مطابق محمد سبحان کا ذہنی توازن درست نہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں