شیخ الحدیث مولانا عبدالمصطفیٰ اعظمیؒ نے سورۃ یاسین پڑھنے کی بہت سی برکتیں شمار کی ہیں۔
1۔بھوکا آدمی اس کو پڑھے تو آسودہ کیا جائے
2۔پیاسا پڑھے تو سیراب کیا جائے
3۔بے لباس پڑھے تو لباس ملے
4۔بیمار پڑھے تو شفا پائے
5۔قیدی پڑھے تو رہا ہوجائے
6۔مسافر پڑھے تو اس کا رنج و غم دور ہو جائے
7۔غمگین پڑھے تو اس کا رنج و غم دور ہو جائے
8۔جسکی کوئی چیز گم ہو گئی ہو وہ پڑھے تو جو کھویا ہے وہ مل جائے۔(مدنی پنج سورہ،ص63،جنتی زیور،ص 595) (عزیزالرحمن‘لوہدرہ)
132