راولپنڈی سواں کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق دو کی حالت تشویشناک۔تفصیلات کے مطابق سواں ہمراہی اڈہ کے قریب موٹرسائیکل سلپ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا عینی شاہدین کے مطابق حادثہ پیش آنے کی وجہ موٹرسائیکل پر سوار تین مسافر اور اوورسپیڈ تھی ریسکیو 1122 نے زخمیوں اور جاں بحق نوجوان کی میت کو ہسپتال منتقل کیا جاں بحق نوجوان کی عمر 23 سال اور نام یسوا عمر بتایا گیا ہے جبکہ زخمیوں میں لابال اور عدن شامل ہیں
205