263

سموٹ میں ایک شخص نے آگ لگا کر خودسوزی کرلی

کلر سیداں( نمائندہ پنڈی پوسٹ ) ذوالفقار نامی شخص سہوٹ میں آگ لگنے سے جاں بحق ہوگیا لواحقین کا کہنا ہے کہ مرحوم کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا اور اس نے اپنے آپ کو خود آگ لگائی۔ ایس ایچ او سردار زوالفقار موقع پر پہنچ گے اور ان کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر غیرجانبدارانہ تحقیقات کر کے اصل حقائق منظر عام پر لاے جائیں گے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں