359

سفاک باپ کا اپنی بیٹی پر ہتھوڑیوں سے تشدد

تھانہ نون کی حدود گولڈن ٹاؤن ڈھوک بوٹا سولہ سالہ نادیہ پر والد کا وحشیانہ تشدد ۔تین دن قبل نادیہ کے والد نے اس کے سر پر اور آنکھوں پر ہتھوڑیاں ماریں،متاثرہ نادیہ انصاف کے لئے تھانہ نون پہنچ گئی
معاشرے کے اندر اس طرح کے مظالم بھڑتے جا رہے ہیں ،جن کا ابھی تک کوئی سدباب نہیں کیا جا سکا
جڑواں شہروں میں ہمیں کئی ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں کبھی ماں باپ اپنے معصوم بچوں کو مار پیٹ کرتے ہیں اور کبھی والدین ان کو گھر سے نکال دیتے ہیں مگر حکومت کی طرف سے اور عدالت کی طرف سے کوئی خاص قانون نہ ہونے کی وجہ سے ایسے ظلم دن بدن معاشرے کے اندر ایک تناور درخت بنتے جا رہے ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں