357

سردار مارکیٹ ‘لوڈر رکشہ آگ لگنے سے جل کر راکھ

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں روڈ پر لوڈر رکشہ میں آگ بھڑک رکشہ جل کر راکھ ہو گیا تفصیلات کے مطابق روات کلرسیداں روڈ سردار مارکیٹ کے قریب واقع آٹو ورکشاپ میں رکشہ لے جانے والا سینال ساگری کا رہائشی مزدور اپنی آنکھوں کے سامنے روزی کمانے کا واحد ذریعہ رکشے کو جلتے دیکھتا رہا مگر کچھ نہ کر سکا لوڈر رکشہ کے انجن میں تکنیکی خرابی کے باعث آگ لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں