172

سجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ شریف پیر ہارون الرشید انتقال کر گے

مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری سجادہ نشین مرکزی دربار عالیہ موہڑہ شریف حضرت پیر ہارون الرشید انتقال کر گے پیر ہارون الرشید چند دن سے شدید علیل تھے پیر ہارون الرشید 87 سال کی عمر میں دنیا فانی سے کوچ کر گے پیر ہارون الرشید کی انتقال کی خبر سن کربڑی تعداد میں مریدین دربار عالیہ موہڑہ شریف پہنچنا شروع ہوگے نمازِ جنازہ مورخہ 28 فروری بروز سوموار بعد از نمازِ ظہر دربار عالیہ موہڑہ شریف مری میں ادا کی جائے گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں