تفصیلات کے مطابق زرائع سے معلوم ہے کہ ساگری تالاب کی زمین کو کچھ لوگ قبضہ کرنے کی کوشش میں ہیں جب تحریک انصاف کے اقتدار میں ساگری تالاب کی جگہ پر ڈگری کالج بنانے کی بات ہوئی تھی تو کچھ لوگوں نے مخالفت کی تھی زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اب تالاب پر قبضہ کی کوشش کی جا رہی ہے اگر یہ درست ہے تو مقامی سیاسی سماجی شخصیات کو کردار ادا کرنا چاہیے
