226

ساگری،نوجوان نے پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

ساگری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ساگری میں نوجوان نے خودکشی کر لی ،تفصیلات کے مطابق تھانہ روات کے علاقہ ساگری کے رہائشی بابر عرف بابری ولد الطاف المعروف کالیہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ۔تھانہ روات پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ۔ نوجوان کی عمر بائیس سال بتائی جاتی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں