120

ساس کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ صدر بیرونی پولیس نے گھریلو چپقلش پر اپنی ساس کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا شاہد نامی ملزم نے لکڑی کے وار سے اپنی ساس کوثر بی بی کو زخمی کیا

جو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی تھیں واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں رواں ماہ درج کیا گیا تھا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں