روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سابق چیئرمین یونین کونسل ترائیہ ملک فیض احمد وفات پا گئے مرحوم کی نمازجنازہ آج سہ پہر ساڑھے چار بجے موہڑہ پھپھرہ چک بیلی روڈ نزد جٹھہ ہتھیال میں ادا کی جائے ملک فیض مرحوم مسلم لیگی رہنما ملک فیصل قیوم کے سسر تھے۔
147