راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیرغلام سرور خان بیٹے اور بھتیجے سمیت گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ تاحال جاری ہے ذرائع کے مطابق رات گئے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان ،سابق ایم این اے منصور حیات خان اور بھتیجے سابق ایم پی اے عمار صدیق خان کو گرفتار کر لیا گیا۔
283