88

سابق آرمی چیف قمر باجوہ علیل ہو گئے

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ علیل ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ کے شعبہ امراض قلب میں داخل کردیا گیا، جہاں ڈاکٹر ان کا تفصیلی معائنہ کررہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ سابق آرمی چیف شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں جبکہ وہ دل کے عارضہ میں بھی مبتلا ہیں۔ ان کے دل میں 3 اسٹنٹ پہلے سے نصب ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں