334

زمین کے تنازعہ پر فائرنگ پانچ افراد زخمی ایک جاں بحق

گوجرخان مندرہ کے علاقہ سنگھوری میں زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں میں فائرنگ ایک شخص جانبحق اور 5 افراد زخمی جانبحق کی شناخت خالد کے نام سے جبکہ زخمیوں کی شناخت ساجد ، ناظم ، عابد ، ہارون خالد اور ہارون رشید کے نام سے ہوئی تمام زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی طبی امداد جاری ہے اور مقتول کو تحصیل ہیڈ کواٹرہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں