172

زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 1 شخص قتل،3 زخمی

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقہ ڈھوک کاک میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ،تین زخمی ہو گئے ابتدائی تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ روات چک بیلی خان روڈ ڈھوک کاک زمین کے تنازعے پر تین افراد زخمی

ایک کی موت واقع ہو چکی ہے جس کا نام سعید ملتانی ہے ۔ لاش اور زخمی جائے واردات پر موجود ہیں روات پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں