206

زمین کے تنازعہ پر خواتین پر تشدد کرنیوالے ملزمان گرفتار

کلرسیداں کے علاقہ میں لڑائی جھگڑا اور خواتین پر تشدد کے واقعہ پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس,ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب، فوری قانونی کاروائی دو ملزمان گرفتار، واقعہ میں ملوث 02 ملزمان اشتیاق اور قمر کو گرفتار کر لیا گیا ہے،ابتدائی تحقیقات کے مطابق فریقین میں زمین کا تنازعہ ہے،تھانہ کلرسیداں میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، میرٹ پر تفتیش کر کے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،خواتین پر تشدد ناقابل برداشت ہے، ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں