195

زمین کے تنازعہ پر جھگڑا،متعدد کیخلاف مقدمہ درج

تھانہ کلر سیداں کے نواحی علاقہ ڈھوک پنڈبینسو پنون خان ولد بوستان خان نے تھانہ کلرسیداں میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے کہا ہے کہ30 اکتوبر کو ڈرائیور محمد حفیظ ولد عبدالمجید ہمارے ملکیتی و مقبوضہ کھیت میں ہل چلا رہا تھا میں اور میرے دونوں بیٹے محمد ظہیر اور محمد صغیر اپنے کھیت میں وہاں کے ڈرائیور کو عدالتی سٹے آرڈر کی بابت بتایا تو اسد حنیف,کامران,حنیف,محمد یوسف, کوثر عباس,مبارک حسین باہم سلام شروع ہوکر گھات لگائے ہوئے بیٹھے تھے اسد کے ہاتھ میں کلہاڑی باقی چاروں کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھے اسد حنیف نے للکا مار ا کہ انہیں جان سے مار دو کامران حنیف نے مجھ پر وار ڈانڈاکیا جس سے میری ٹانگ جوان ہوگئی اور میں گر پڑا گاں کے کافی لوگ وہاں موقع پر آگے میرے بیٹے نے منت سماجت کرکے میری جان چھڑوائی میری ملکیتی زمین پر زبردستی قبضہ کرنا چاہتے تھے اور مجھے اور میرے بچوں کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی گئیں مجھے ان لوگوں سے سخت جان ہے پنوں خان کی درخواست پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے میڈیکل کی روشنی اور رپورٹ کے بعد ملزمان کے خلاف تھانہ کلرسیداں میں زیر دفعہ 147/149/337vi.337ii.337L.337iiکے مقدمہ درج رجسٹر کر دیا یاد رہے کہ یہ دونوں بھائی راولپنڈی پنجاب پولیس کے ملازم ہیں،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں