راولپنڈی ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ایک شخص ریل گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق‘تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے جامع مسجد بیت السلام مری روڈ کے قریب ایک شخص ریلوے لائن کراس کر رہا تھا کہ ریل گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیاجس کی شناخت جاوید لطیف کے نام سے ہوئی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو 1122نے ہسپتال منتقل کر دیا
164