راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی،گلزار قائد رہائشی پلازہ میں آگ لگنے سے بچہ جھلس گیا ،پمز منتقل .ایمرجنسی ادارے ریسکیو کے مطابق گلزار قاید نزد شکار پور بیکرز رہایشی فلیٹ میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر عملہ بمع ایمر جنسی وہیکلز روانہ کر دیا گیا ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ، آگ فلیٹ کے کچن میں لگی جسے نو سالہ بچہ جھلس گیا بچے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
146