اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا۔علی وزیر کو 31 دسمبر 2020ء میں سینٹرل جیل کراچی منتقل کیا گیا تھا۔رکن قومی اسمبلی پر بغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر خیبر پختونخوا میں بھی مقدمات درج ہیں۔
86