129

رکشوں اور موٹر سائیکلوں سے پٹرول چوری کرنے والاگرفتار

گوجرخان میں چوری کرنے والا نیا گینگ متحرک رکشوں اور موٹر سائیکلوں سے پٹرول چوری کرنے والا چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیاچور کو عوام کے ہاتھوں چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیاجس سےپٹرول سے بھری چھ بوتلیں برآمد ہوئی ذرائع کے مطابق پکڑا جانے والا چورروزانہ ہزاروں روپے کی دیہاڑی لگاتا تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں