11

رواں سال کا طویل ترین دن: 21 جون کو دن بڑا، رات چھوٹی

آج 21 جون کو رواں سال 2025 کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی،  پاکستان میں رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر رات ہوگی۔

سورج طلوع ہونے اور غروب ہونے کے درمیان کا وقت زیادہ ہوگا۔ دن کا دورانیہ پاکستان میں تقریباً 14 سے 14.5 گھنٹے تک ہو سکتا ہے۔رات کا دورانیہ نسبتاً کم یعنی تقریباً 9.5 سے 10 گھنٹے کا ہوگا۔سورج خطِ استوا کے شمال میں یعنی Tropic of Cancer (خط مدار السرطان) کے بالکل اوپر ہوتا ہے۔ اس دن سورج کی شعاعیں شمالی علاقوں پر سیدھی پڑتی ہیں، اسی لیے گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوتی ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں