135

روات ‘گاڑی کی ٹکر سے زخمی نوجوان جان کی بازی ہار گیا

روات ‘ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بخق ‘تفصیلات کے مطابق امجد سہیل نے روات پولیس کو درخواست دی کہ بیٹوں ہمراہ محمد عبداللہ ، محمد ہارون خان دو موٹر سائیکلوں پر بحریہ ٹاؤن اپنے دوست کے پاس جارہے تھے کہ ایک سوک ہنڈا نے غفلت ولاپرواہی سے میرے بیٹے کے مؤٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے میرا بیٹا شدید زخمی ہوکر دور تک گھسیٹتا ہوا گرا اور بے ہوش ہوگیا۔گاڑی ڈرائیور کا نام بعد ازاں محمد مبشر معلوم ہوا۔میں بیٹے ہارون ہمراہ محمد عبداللہ کو علاج معالجہ کے لیے بحریہ ہسپتال لے جارہا تھاجو راستے میں فوت ہوگیا۔قانونی کاروائی کی جائےروات پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں