207

روات گاڑی حادثہ کا شکار ایک خاتون جاں بحق دو زخمی

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)روات ویگو گاڑی حادثہ کا شکار ایک خاتوں جاں بحق دو زخمی تفصیلات کے مطابق روات ٹی چوک آغا جی ہوٹل کے سامنے ٹیوٹا ویگو گاڑی اوور سپیڈ کے باعث الٹ گئی جس کی وجہ سے گاڑی میں سوار ایک خاتون جاں بحق جبکہ کے دوخواتین شدید زخمی ہو گئیں جاں بحق خاتوں کی شناخت صائقہ کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں رخسانہ عمر 27سال اور کرن عمر 45شامل ہیں ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں شفٹ کر دیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں