تھانہ روات کے علاقہ چھنی عالم شیر کے قریب مکان کے اندر سے خواجہ سرا کی چارپائی پر پڑی نعش برآمد۔۔منہ سے بہہ رہا تھا۔تاہم موت کی وجہ کا تعین نہ ہوسکا۔روات پولیس کے سب انسپکٹر اکرام بھٹی کی سربراہی میں پولیس ٹیم فوری جائے وقوعہ پہنچ گئی۔نعش پوسٹمارٹم کےلیے ہسپتال منتقل۔تفتیش جاری۔