روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقہ ہرکہ میں دوموٹرسائیکل سوار اسلحہ کی نوک پر محمد ذکی سے موبائل، اور24سوروپے اوراسکے ساتھی لڑکے سے 28ہزار روپے اور موبائل، تھانہ روات کے علاقہ کری میں دو موٹر سائیکل سوار اسلحہ کی نوک پر محمد یاسر سے 46ہزار 500 روپے، شناختی کارڈ، مسعود عباس سے ساڑھے چھ ہزار روپے، اے ٹی ایم کارڈ اور شناختی کارڈ جبکہ محمد رشید حسین سے 3ہزار روپے اور شناختی کارڈ چھین کر فرار ہوگئے
112