208

روات پولیس کا ڈھوک فاطمہ میں ریڈ 2 افغانی گرفتار

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)روات پولیس کا ڈھوک فاطمہ میں ریڈ 2 افغانی گرفتار تفصیلات کے مطابق مانکیالہ اسٹیشن ڈھوک فاطمہ آج صبح تقریباّ 5 بجے روات پولیس کا راجہ علی احمد کے ڈیرے کے ساتھ ایک کرائے کے مکان میں رہائش پذیر افغان فیملی جو گزشہ دو ماہ سے رہائش پذیر تھی

روات پولیس نے ریڈ کیا تو پولیس پر فائرنگ کی گئی روات پولیس نے حکمت عملی سے دو افراد کو گرفتار کر لیا جن کے نام دلبر، اور دلاور ہیں زرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملزمان قتل کے مقدمہ میں ملوث ہیں ایک ملزم کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں