62

روات پولیس نے منشیات فروش دھر لیا ،مقدمہ درج

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات پولیس حکومت پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن اور سی پی او راولپنڈی کے احکامات پرعملدرآمد کرتے ہوئےروات پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون میں ایک اور منشیات فروش گرفتار۔
تھانہ روات میں تعینات عمران خالد اے ایس آئی و ٹیم نےملزم آصف علی شمس ولد عاشق حسین سکنہ نئی آبادی ڈھوک شمس آبادروات تحصیل و ضلع اسلام آباد کو ڈھوک پٹھان سےقابو کر کے اورملزم کے قبضہ سے 1530 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، ملزم روات ،ڈھوک پٹھان و گردونواح میں منشیات فروشی جیسا گھٹیا کام کر رھا تھا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں