راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پو! سٹ) تھانہ روات کے علاقے میں ہاؤس رابری کی بڑی واردات،روات کے علاقہ فیز8 کی رہائشی خاتون ثوبیہ کنول کے گھر سے 4 نامعلوم ڈاکو اسلحہ کی نوک پر لاکھوں روپے مالیت کے 24تولے طلائی زیورات،گھڑی ، 02 لاکھ روپے اور ان کی قیمتی گاڑی لے کر فرار،روات پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
101