روات ٹرین کی ٹکر لگنے سے نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق روات چیمبر موڑ انڈسٹریل ایریا میں نوجوان عبدالحلیم ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا مقامی لوگوں کے مطابق نوجوان چرواہا تھا جو گونگا اور بہرہ تھاجو کہ ٹرین کی آواز نہ سن پانے کی وجہ سے ٹرین کی ذر میں آکر جاں بحق ہو گیا
157