135

روات واپڈا اہلکار دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

روات (ملک قیصر ‘نمائندہ پنڈی پوسٹ)واپڈا اہلکار دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سےجاں بحق ‘تفصیلات کے مطابق وڈالہ سب ڈویژن میں تعینات اہلکار مقبول خان کام کے دوران کھمبے پر کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا موضح بسالی کے مقام پر یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیامقبول خان صوابی کا رہنے والا تھاجو روات میں رہائش پذیر تھا بگا شیخاں ہسپتال میں واپڈا اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں