روات میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پرتاجر کو لوٹ لیا 269

روات میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پرتاجر کو لوٹ لیا

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقے میں رابری واردات،03 ڈاکوؤں کی اسلحہ کی نوک پر دوکان میں لوٹ مار،ذرائع کے مطابق تاجر عمر کی شاپ میں03 ڈاکوؤں نے گھس کر اسلحہ کی نوک پر 40 گھڑیاں،02 موبائل فونز سمیت لیپ ٹاپ چھین لئے،واردات کے دوران اے ٹی ایم کارڈ چھین کر لے جانے والے شاطر ڈاکوؤں نے بینک سے 01 لاکھ 20 ہزار روپے بھی نکلوا لیے،روات پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں