روات قتل کا ملزم سرعام مٹر گشت کرنے لگا،پولیس کی مبینہ چشم پوشی

راولپنڈی تھانہ روات ڈھوک مستریاں ڈاکخانہ ہرکہ میں گذشتہ دنوں لرزہ خیز واردات کے دوران قتل ہونے والے حق نواز کی بیوہ اور یتیم بچے خوف وہراس کے ساٸے میں رل گٸے مبینہ قاتل ندیم اختر قتل کرکے سرعام علاقہ میں مٹرگشت لواحقین کودھمکیاں اور علاقہ میں خوف وہراس پھیلا رہا ہے روات پولیس کی مبینہ ملی بھگت یاغفلت خاموش تماشاٸی بنی ہوٸی ہے مقتول کی بیوہ یتیم بچوں عوام علاقہ سماجی ومذہبی حلقوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز أٸی جی پنجاب سی سی ڈی چیف سی پی او راولپنڈی سمیت اعلی احکام سے پرزورمطالبہ کیا کہ قاتل کوفوری گرفتار کیا جاٸے اور لواحقین کوتحفظ فراہم کیا جاٸے