363

روات فیز 8 میں ماموں کی بھانجے پر فائرنگ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

تھانہ روات کی حدود فیز8 میں ماموں نے بھانجے پر فاٸرنگ کردی مضروب شدیدزخمی حالت میں سول ہسپتال راولپنڈی منتقل زراٸع کے مطابق مضروب کا ماموں ریٹاٸرڈ کرنل ہے راستےمیں دو فاٸر مارنے کے بعد پولیس چوکی میں اہلکاروں اور ریسکیو عملہ کی موجودگی میں دوبارہ فاٸرنگ تاہم پولیس والے منہ دیکھتے رہ گے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں