روات،زمین پر قبضہ کی کوشش پولیس کی مداخلت پر شہریوں نے جی ٹی روڈ بلاک کر دی تفصیلات کے مطابق روات چیمبرز انڈسٹریریل ایریا کے قریب زمین پر قبضہ کی کوشش مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس نے ٹینٹ کو اگ لگائی متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے جی ٹی روڈ بلاک کردی روڈ بلاک ہونے سے گاڑیوں کی میلوں لمبی لائنیں لگ گئیں
141