175

روات ،جعلی شراب تیار کرکے فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقہ تھانہ روات پولیس کی بڑی کاروائی،گھر کے اندر جعلی شراب تیار کرنے والا ملزم گرفتاربھاری مقدارمیں شراب کیمیکل پاوڈرالکوحل خالی بوتلوں سمیت شراب تیار کرنیوالا دیگر سامان برآمد،گرفتارملزم کی شناخت سرفراز کے نام سے ہوئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں