روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ایس پی موٹر وے پولیس آفتاب اسلم راجہ اور ان کی ٹیم کی بروقت کارواٸی مسافروں کو منزل مقصود تک پہنچانے کے لیے فوری اقدامات .جی ٹی روڈ پر چھنی پل کے قریب پنڈی سے نارووال جانے والی بس کو حادثہ ، موٹر وے پولیس کی کاروائی تمام مسافروں کو دیگر بسوں میں بٹھا کر روانہ کر دیا گیا ڈی ایس پی موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا الحمدللہ تمام مسافر محفوظ رہے جن کو موٹر وے پولیس نے دیگر بسوں میں بٹھا کر منزل مقصود کی طرف روانہ کر دیا ہے بس ڈرائیور پر کیس کا اندراج کیا جائے گا
142