روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گرمی شدت کم کرنے کے لیے ڈیم میں نہانے والا نوجوان ڈوب گیا ،نعش کی تلاش جاری تفصیلات کے مطابق تھانہ روات کے علاقہ بسالی میں واقع کرنل یاسین ڈیم میں نہاتے ہوئے احمد عمارعمر تقریبا 20 سال ڈوب کر جان کی بازی ہار گیانعش کی تلاش جاری ہے۔
195