84

روات‘موٹرسائیکل چوری کے واقعات‘شہری قیمتی موٹر سائیکلوں سے محروم

روات ‘ موٹر سائیکل چوری کے واقعات میں شہری قیمتی مؤٹر سائیکلوں سے محروم مقدمات درج {عمیر احمد نے پولیس کو بتایا کہ بحریہ ٹاؤن فیز آٹھ کا رہائشی ہوں۔اپنا125 ہنڈا مؤٹر سائیکل گھر کھڑا کیا جو صبح موجود نہ تھا۔جونامعلوم چور میرا ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا مؤٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔ساگرئ کے رہائشی محمد اسلم نے پولیس کو بتایا کہ اپنے بھائی محمد جہانگیر کا موٹر سائیکل لے کر جاوید پلازہ گیاجب کچھ اشیاء کے کر واپس آیا تو مؤٹر سائیکل جس کی مالیت 75 ہزار روپے ہے،غائب تھا جو نامعلوم چور چرا لے گئےروات پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرلیے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں