128

روات، چور بسالی سے ٹرانسفارمر لے اڑے

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)روات کے علاقے میں چوری کے مختلف واقعات میں نامعلوم چور ٹرانسفارمرلے اڑے۔ ذرائع کے مطابق زاہد حسین نے پولیس کو درخواست دی کہ ہرکہ موہڑہ بسالی روڈ پر واقع ورکشاپ کے باہر لگا ٹرانسفارمر چوری کرلیا گیا۔زاہد کے مطابق ٹرانسفارمر ذاتی خرچ پر لگوایا تھا۔مسروقہ ٹرانسفارمر کی مالیت تقریباً 02 لاکھ روپے ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں