114

روات،کوڑا پھینکنے گھر نکلی خاتون گولی لگنے سے زخمی

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقہ جٹھہ ہتھیال میں کوڑا پھینکے گھر سے نکلی خاتون گولی لگنے سے زخمی ۔رورل ہیلتھ سنٹر بگا شیخاں منتقل تفصیلات کے مطابق ارج ایمان دختر غضنفر محمود سکنہ جھٹہ ھتھیال روات نے بتلایا کہ میں گھر کے باہر کوڑا پھینکنے کے لیے نکلی تو ایک نامعلوم موٹر سائیکل سوار جس نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا پسٹل 30 بور سے فائر کیا جو اریج ایمان کی دائیں ٹانگ پر لگی جس سے وہ زخمی ہو گئی جس کو علاج معالجہ رورل ہیلتھ سنٹر بگا شیخاں منتقل کیا گیا ہے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں