روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ روات پولیس کو ڈاکوؤں کی سحری کے وقت سلامی گن پوائنٹ پر 3 لاکھ چھین لیے مزاحمت پر گولیاں برسا دیں 3 افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک ریسکیو ذرائع کے مطابق روات پولیس کالج کے سامنے موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر دو لاکھ چھین لیے مزاحمت پر گولیاں برسا دیں جسے 3 افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے روات پولیس کی ناکام حکمت عملی کے سبب چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے
123