روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ )تھانہ روات کے علاقہ سوڑا میں نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا تاہم یہ موت قتل سے ہوئی یا خودکشی ہے پولیس نے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق روات کے نواحی علاقہ سوڑا میں ابرار ولد حنیف نامی نوجوان گولی لگنے سے جان کی بازی ہا ر گیا ورثا کے مطابق ابرار سے اچانک گولی چل گئی تاہم پولیس گولی اتفاقاً لگنے یا نوجوان کے قتل ہونے کی تحقیق کر رہی ہے
508