262

روات،موٹرسائیکل چور گینگ کے تین ملزمان گرفتار

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)روات پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ 09 موٹرسائیکلز برآمد،گرفتار ملزمان میں سعد،شہریار اورخرم شامل ہیں، ایس پی صدر کی طرف سے ایس ایچ او روات اور پولیس ٹیم کو شاباش،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں